ویٹو
-
صہیونی تاریخی ظلم کا خاتمہ خودمختار فلسطین کے قیام سے ہی ممکن ہے، چین
چینی وزیرخارجہ نے فلسطین میں جاری تاریخی صہیونی مظالم کے خاتمے کے لئے خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ضروری قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ، غزہ میں جنگ بندی، سلامتی کونسل کا اجلاس پیر تک ملتوی
امریکی قرارداد کو چین اور روس کی جانب سے ویٹو کرنے کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والا اجلاس پیر تک ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹو، حماس کا خیرمقدم
حماس نے اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد ویٹو ہونے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی قرارداد صہیونی اہداف کو مدنظر رکھتے ہوئے پیش کی گئی تھی۔
-
غزہ پر امریکی قرارداد کے مسودے کو چین اور روس نے ویٹو کر دیا
غزہ کے بارے میں امریکی قرارداد کے مسودے کو روس اور چین نے ویٹو کر دیا۔ کیونکہ اس کی شقیں یکطرفہ طور پر صیہونی حکومت کے حق میں تھیں۔
-
امریکہ کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سخت ترین حالات کا سامنا ہے، سربراہ انصاراللہ
یمنی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی قرارداد کو امریکہ کی جانب سے ویٹو کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ صہیونی حکومت کو غزہ میں نسل کشی پر اکسارہا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی، امریکی ویٹو کی مذمت کرتے ہیں، ایران
ایران نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر امریکہ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا افسوسناک ہے، ناروے
ناروے کے وزیرخارجہ نے امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی، امریکی ویٹو صدی کا بدترین سفارتی سانحہ ہے، عبداللہیان
ایرانی وزیرخارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے پیش ہونے والی قرار داد کو امریکہ کی جانب سے ویٹو کرنے پر شدید ردعمل کااظہار کیا ہے۔
-
امریکی ویٹو نے غزہ کو مزید خطرناک صورتحال کی طرف دھکیل دیا، چین
چین نے خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کے خلاف امریکی ویٹو نے غزہ کے محصور علاقے کو خطرناک صورتحال کی طرف دھکیل دیا ہے۔
-
امریکہ کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو، سعودی عرب کی مذمت
سعودی عرب نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ میں قرارداد کو ویٹو کرنے پر امریکہ پر شدید تنقید کی ہے۔
-
امریکہ نے جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کرکے غزہ میں نسل کشی کے لئے گرین سگنل دیا ہے، چین
چین نے امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی اقدام کو فلسطینیوں کی نسل کشی کے لئے گرین سگنل قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ، سیکورٹی کونسل میں ویٹو پاور غیرمنصفانہ قانون ہے، ایران
ایرانی نائب صدر نے کہا ہے کہ سیکورٹی کونسل میں ویٹو پاور کا استحقاق غیر منصفانہ ہے جس سے اقوام متحدہ کی پوزیشن کمزور ہورہی ہے۔
-
امریکہ غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو نہ کرے، امریکی سینیٹر
برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو نہیں کرنا چاہئے۔
-
امریکہ کی نظر میں انسانی حقوق کی کوئی اہمیت نہیں، ایران
ایرانی وزیرخارجہ نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں اسرائیل کی مدد پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی نگاہ میں انسانی حقوق کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنا غزہ کی جنگ میں امریکی مداخلت کی دلیل ہے، ایرانی صدر
آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرکے فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک ہونے کا ثبوت دیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی، امریکی ویٹو پر عالمی شدید ردعمل
غزہ میں جنگ بندی کے لئے پیش ہونے والی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا جس کے بعد مختلف ممالک اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ، غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا
سیکورٹی کونسل کے 13 اراکین کی حمایت کے باوجود امریکی ویٹو کی وجہ سے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد مسترد ہوگئی۔
-
غزہ میں جنگ بندی، مغربی ممالک نے روسی قرار داد کو ویٹو کردیا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں پیش کی جانے والی قرارداد کو امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے ویٹو کردیا۔
-
روس اور چین نے شمالی کوریا کے خلاف امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا
روس اور چین نے سکیورٹی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیوں کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔
-
روس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹوکردیا
روس نے اپنے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد ویٹوکردیا ہے۔