ڈیموکریٹس
-
ڈیموکریٹس رہنما کا ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کا مطالبہ
امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما حکیم جیفریز نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیلی حکومت کی جنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنازعے کے باعث امریکی شہریوں کے اخراجاتِ زندگی میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا ہے۔
-
کانگریس انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے، ٹرمپ
امریکی صدر نے کانگریس کے وسط مدتی انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ڈیموکریٹس رہنما کا وزیرِ جنگ کو برطرف کرنے کا مطالبہ
امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس کے رہنما نے کہا ہے کہ میں وزیرِ جنگ کو ہٹانے کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہوں؛ انہوں نے ہماری قومی سلامتی کو کمزور کیا ہے اور ایران کے خلاف ایک مہنگی جنگ کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
امریکہ انتخابی نتائج کے ساتھ ایک قدم پیچھے گیا، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے وسط مدتی کانگریسی انتخابات کے نتائج اور اپنی جماعت کے امیدواروں کی شکست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ نے حالیہ انتخابات کے نتائج کے ساتھ ایک بڑا قدم پیچھے کی طرف اٹھایا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
امریکی انتخابات میں تاریخی روایت شکنی؛ پہلی بارکئی اہم مناصب پر نئے چہروں کی کامیابی
امریکہ کے 2026ء کے وسط مدتی انتخابات اس اعتبار سے امریکی سیاسی تاریخ کا ایک اہم موڑ ثابت ہوں گے کہ ان انتخابات میں بیک وقت نمائندگی کے نظام کی کئی تاریخی حدود تبدیل ہو گئیں۔
-
ٹرمپ کی انتخابات پر جنگ کے اثرات کا اعتراف کے ساتھ کئی ہرزہ سرائیاں
امریکی صدر نے ایران کے خلاف جنگ کے انتخابی نتائج پر اثرات کا اعتراف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اگرچہ اس جنگ کے نتیجے میں ریپبلکن پارٹی کو شکست بھی ہو جائے، تب بھی ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
-
ٹرمپ حکومت کے گرد گھیرا تنگ؛ کانگریس میں تحقیقات کا طوفان آنے کو تیار
روزنامہ فنانشل ٹائمز نے امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد کانگریس کی جانب سے امریکی حکومت اور خود ٹرمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر تحقیقات شروع ہونے کے امکان کی نشاندہی کی ہے۔
-
ڈیموکریٹس کی کامیابی کی صورت میں ٹرمپ کو کیسے مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا؟
اگر ڈیموکریٹس امریکہ کے وسط مدتی انتخابات جیت کر کانگریس میں اکثریت حاصل کر لیتے ہیں تو ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کی کارکردگی کے بارے میں وسیع تحقیقات شروع ہوں گی۔
-
ڈیموکریٹس کامیاب ہوئے تو ایپسٹین کیس کی دوبارہ تحقیقات شروع کریں گے
امریکی ڈیموکریٹک پارٹی نے کانگریس کے وسط مدتی انتخابات میں کامیابی کی صورت میں جیفری ایپسٹین کے جنسی جرائم اور اس سے متعلق غیر شائع شدہ دستاویزات کی تحقیقات کو اپنی ترجیحات میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔