17 ستمبر، 2026، 4:43 PM

ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

عباس عراقچی اور حاکان فیدان نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال اور حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے خطے کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

تفصیلات کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ترک ہم منصب حاکان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ دونوں وزرائے خارجہ نے حالیہ علاقائی پیش رفت اور خطے سے متعلق تازہ مسائل پر اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔

News ID 1941433

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha