20 فروری، 2026، 9:06 PM

حجت الاسلام محسن قمی کے بھائی کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

حجت الاسلام محسن قمی کے بھائی کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ‌ای نے حجت الاسلام محسن قمی کے برادر کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، رہبر انقلاب نے اپنے پیغام میں حجت الاسلام محسن قمی کے برادر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

اسلامی انقلاب کے رہبر کے پیغام کا متن درج ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب حجت الاسلام آقای حاج شیخ محسن قمی دامت افاضاته

میں آپ کے محترم بھائی کے انتقال پر معزز خاندانِ قمی، بالخصوص مرحوم کی اہلیہ اور اولاد کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے ان کے لیے مغفرت، رحمت اور درجات کی بلندی کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ‌ای

News ID 1938164

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha