مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمنی فوج نے امریکہ کو ایران کے خلاف کاروائی میں شرکت کرنے کی صورت میں سنگین نتائج سے خبر دار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملہ کسی بھی صورت میں برادشت نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے وارننگ دی کہ ایران پر حملے کی صورت میں بحیرہ احمر میں امریکی کشتیوں پر شدید حملہ کیا جائے گا۔
آپ کا تبصرہ