18 جون، 2025، 7:34 PM

ایران کی جانب سے ٹرمپ کا حالیہ بیان جھوٹ کا پلندہ قرار

ایران کی جانب سے ٹرمپ کا حالیہ بیان جھوٹ کا پلندہ قرار

اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ابھی تک کسی بھی ایرانی اہلکار نے وائٹ ہاؤس کے سامنے جھکنے کا کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔ رہبر معظم کو ہدف بنانے کی بزدلانہ دھمکی سے ٹرمپ کے ساتھ نفرت میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ابھی تک کسی بھی ایرانی اہلکار نے وائٹ ہاؤس کے سامنے جھکنے کا کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔ رہبر معظم کو ہدف بنانے کی بزدلانہ دھمکی سے ٹرمپ کے ساتھ نفرت میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔

نمائندے نے کہا کہ ایران دباؤ میں آکر کبھی مذاکرات اور صلح قبول نہیں کرے گا۔ یقینا ایک جنگ طلب اور اقتدار کی کرسی سے چمٹنے والے سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایران ہر خطرے کے جواب میں اسی نوعیت کا اقدام کرے گا۔

News ID 1933650

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha