مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے حیفہ میں متعین کردہ مقامات کو فوری طور پر خالی کرنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔
ایران نے اسرائیلیوں کو مقبوضہ علاقے خالی کرنے کی وارنینگ دے دی؛ اگر زندہ رہنا چاہتے ہو تو حیفہ میں متعین کردہ مقامات کو جلد خالی کریں۔
پیغام میں کہا ہے کہ حیفہ میں متعین مقامات میں حاضر لوگ جلد اسے خالی کریں۔ جن مقامات کا تعین کیا گیا ہے وہاں سے جلد نکل جائیں. یہاں رہنا جان کو خطرے میں ڈالنے کا مترادف ہوگا ۔
آپ کا تبصرہ