مہر خبر رساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی افواج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے الناعمہ پر میزائل حملہ کیا، جس کے نتیجے میں علاقے میں سویلین تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔
درایں اثناء صہیونی فوج نے فضائی حملے میں بعورتا کے علاقے میں ایک گاڑی پر حملہ کیا گیا۔ حملے کی نوعیت اور ممکنہ جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تفصیلات تاحال موصول نہیں ہوئیں۔
لبنان پر تازہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب فریقین کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ موجود ہے، جس کی اسرائیل نے بارہا مخالفت کی ہے۔
آپ کا تبصرہ