23 مارچ، 2025، 8:54 PM

یمن کا بحیرہ احمر میں امریکی بیڑے پر ہائبرڈ حملہ

یمن کا بحیرہ احمر میں امریکی بیڑے پر ہائبرڈ حملہ

یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے ہیری ٹرومین اور کئی دیگر جہازوں کو نشانہ بنایا۔

یمنی فوج کے بیان میں کہا گیا کہ امریکہ اپنے طیارہ بردار بحری جہازوں سے دوسروں کو ڈراتا ہے لیکن یمن نے انہیں دھول چٹائی ہے، ماضی میں امریکہ نے بڑی طاقتوں کو بحری بیڑے کے ذریعے دھمکیاں دی تھیں لیکن اسے یمن کے مقابلے میں ذلت آمیز شکست ہوئی۔

News ID 1931340

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha