امریکی بحری جہاز
-
امریکی جنگی بحری جہازوں کو ایرانی بحریہ کی وارننگ، بحیرۂ عمان چھوڑنے پر مجبور
ایرانی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ بحیرۂ عمان میں امریکی جنگی بحری جہازوں کی مبینہ اشتعال انگیزیوں اور تجارتی و تیل بردار جہازوں کے خلاف نقل و حرکت کے جواب میں وارننگ کے طور پر میزائل اور ڈرون فائر کیے گئے۔
-
گزشتہ چند گھنٹوں میں کوئی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے نہیں گزرا
سپاہ پاسداران کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران کوئی بھی تجارتی جہاز یا آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے نہیں گزرا۔
-
امریکی بحری جہاز میں شدید آگ لگ گئی، بجلی منقطع اور انجن متاثر
امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ رواں ہفتے امریکی بحریہ کے ایک جنگی جہاز میں بڑے پیمانے پر آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں جہاز کی بجلی منقطع اور انجن نظام میں خرابی پیدا ہوگئی۔
-
ایرانی بحری ہیلی کاپٹر نے امریکی جنگی جہاز کو راستہ بدلنے پر مجبور کردیا
ایرانی بحریہ کے ایک ہیلی کاپٹر نے بحیرہ عمان میں امریکی جنگی جہاز یو ایس ایس فٹزجیرالڈ کو روک کر راستہ بدلنے پر مجبور کردیا۔