13 مارچ، 2025، 11:21 AM

لاذقیہ، الجولانی رژیم کے فوجی مرکز پر مخالفین کا حملہ

لاذقیہ، الجولانی رژیم کے فوجی مرکز پر مخالفین کا حملہ

شمال مغربی شام میں الجولانی رژیم کے زیرانتظام ایک فوجی اڈے پر حملہ کیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سرکاری شامی نیوز ایجنسی سانا نے وزارت دفاع کے ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ نامعلوم افراد نے لاذقیہ کے نواح میں ایک فوجی اڈے کے مرکزی دروازے پر حملہ کیا ہے۔

الجولانی سے منسلک ذرائع نے کہا ہے کہ حملہ ناکام بنادیا گیا ہے اور چار حملہ آور گرفتار ہوئے ہیں۔

واقعے میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

News ID 1931065

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha