مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كابل ميں ايك خودكش حملہ ميں متعدد افراد ہلاك اور زخمي ہو گئے ہيں ہلاك اور زخمي ہونے والوں ميں زيادہ تر افغانستاني فوجي ہيں
ايك سكيورٹي افسر مطابق كابل جلال آباد روڈ پرواقع آرمي ٹرينٹگ سينٹر پر اس بم حملے ميں حملہ آور بھي ہلاك ہو گيايہ حملہ آور موٹر سائيكل پر سوار تھااور اس نےاپني موٹر سائيكل افغانستاني آرمي كي ايك بس سے ٹكرا دي جس سے متعدد فوجي ہلاك اور زخمي ہوگئے ہيں
آپ کا تبصرہ