لاذقیہ
-
شام، تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک دن میں 72 افراد قتل، رپورٹ
شام میں دہشت گرد گروہ تحریر الشام کے دہشت گردوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 72 افراد کو قتل کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ، سلامتی کونسل کی الجولانی رژیم کے ہاتھوں شامی عوام کے قتل عام کی مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے ساحلی علاقوں میں الجولانی حکومت کے عناصر کے ہاتھوں شامی نہتے شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
لاذقیہ، الجولانی رژیم کے فوجی مرکز پر مخالفین کا حملہ
شمال مغربی شام میں الجولانی رژیم کے زیرانتظام ایک فوجی اڈے پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
شامی شہریوں پر تکفیریوں کے مظالم، اردوغان نے آنکھیں بند کرلیں
ترک صدر اردوغان نے شام میں تحریر الشام کے دہشت گردوں کی جانب سے شہریوں پر مظالم سے آنکھیں بند کرتے ہوئے خاموش حمایت کا اعلان کردیا۔
-
طرطوس اور لاذقیہ میں تکفیریوں کے ظلم و ستم کی داستان +ویڈیو
لاذقیہ اور طرطوس کے نواحی علاقوں میں الجولانی کے کارندے گھروں کو نذر آتش کرنے کے ساتھ لوگوں کو اغوا کرکے ذبح کررہے ہیں۔
-
الجولانی رژیم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، علوی نگراں کونسل کی شامی عوام سے اپیل
شام میں علوی نگراں کونسل نے الجولانی رژیم کی دہشت گرد کاروائیوں کے بعد شامی عوام سے قیام کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
شام میں وسیع پیمانے پر جھڑپیں، تحریر الشام کے کارندے ہلاک
شام میں عوام اور تحریر الشام دہشت گردوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم از کم 42 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شمال مغربی شام میں الجولانی کے جنگجوؤں پر حملہ، 2 ہلاک
شام کے شمال مغربی علاقے میں الجولانی کے جنگجوؤں پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں دو جنگجو ہلاک ہوگئے۔
-
شام، لاذقیہ میں جولانی رژیم کے دہشت گردوں اور مقامی افراد کے درمیان جھڑپ
شام پر قابض تکفیری دہشت گردوں کے ظلم و ستم کے بعد لاذقیہ میں مقامی لوگوں اور جولانی رژیم کے عناصر کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں متعدد تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شام، لاذقیہ میں تحریر الشام کا کریک ڈاؤن اور گرفتاریاں
تکفیری گروہ تحریر الشام کے غنڈوں نے لاذقیہ میں شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد کو گرفتار کیا ہے۔
-
شام؛ جنرل قاآنی کا لاذقیہ کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ
پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے لاذقیہ میں زلزلہ زدہ علاقوں کے دورے کے دوران ہر قسم کی امداد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
-
اسرائیل کا شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر میزائلوں سے حملہ
اسرائیل نے شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر کئی میزائلوں سے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔