مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنانی حکام سے ملاقات کی غرض سے اپنے دورہ بیروت کے دوران اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ میں بیروت میں پارلیمنٹ کے ارکان اور ہلال احمر کے ساتھ موجود ہوں تاکہ یہ واضح کر سکوں کہ ایران ہمیشہ لبنان کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم خطے کی دیگر حکومتوں سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ لبنان پر اسرائیلی رجیم کے حملے کے دوران بیروت کی حمایت کے لئے بھرپور عزم کا مظاہرہ کریں۔
آپ کا تبصرہ