دعوت
-
ایرانی وزیر خارجہ کی علاقائی حکومتوں کو لبنان کی حمایت کی دعوت
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے دورہ لبنان کے دوران سوشل پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ہم خطے کی حکومتوں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اسرائیلی رجیم کے بیروت پر حملے کے خلاف لبنان کی حمایت میں بھرپور عزم کا مظاہرہ کریں۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی صدر رئیسی کو دورہ پاکستان کی دعوت
ایرانی وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ الیکشن کے بعد ایرانی صدر پاکستان کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ مملکت ہوں گے۔
-
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف رجب طیب اردوان کی دعوت پر انقرہ کا دورہ کریں گے
وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر انقرہ کا دورہ کریں گے، وزیر اعظم 3 جون کو صدر اردوان کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوں گے۔
-
ایران اور تاجکستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات، تاجکستان کو کثیرالمقاصد فوجی مشقوں میں شرکت کی دعوت
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے موقع پر تاجکستان اور ایران کے وزرائے دفاع نے ملاقات کرکے باہمی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بھارت کی پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
بھارت نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی۔
-
عمان کے سلطان کو دورہ ایران کی دعوت
ایرانی وزیر خارجہ نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کو صدر آیت اللہ رئیسی کا مکتوب پیغام پہنچایا۔