-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، پاکستان کا خیر مقدم
پاکستانی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان عمان میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران امریکہ مذاکرات پر کن ممالک نے مثبت ردعمل کا اظہار کیا؟
متعدد ممالک نے عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہفتہ کو ہونے والے مذاکرات پر مثبت رد عمل کا اظہار کیا۔
-
مسلح افواج عوام کی حمایت سے دشمن کو دندان شکن جواب دیں گی، جنرل باقری
ایران کے آرمی چیف نے کہا کہ ملک کی مسلح افواج عوام کی حمایت سے دشمن کے خلاف پوری طرح تیار ہیں۔
-
کراچی میں "غزہ ملین مارچ" کا انعقاد+ ویڈیو
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ ملین مارچ سے خطاب میں کہا کہ 22 اپریل کو پورے ملک میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی۔
-
فلسطینی مزاحمت کا قابض فوج پر میزائل حملہ، صیہونی ڈرون مار گرایا
فلسطینی مزاحمت نے غزہ میں صیہونی ڈرون کو مار گرانے کے ساتھ رفح میں قابض فوج کے کمانڈ روم پر میزائل حملے کئے
-
کل کے مذاکرات امریکی فریق کی نیت اور سنجیدگی کا امتحان تھے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ کل کے مذاکرات دوسرے فریق کی سنجیدگی اور ارادوں کا امتحان تھے، کیونکہ دوسری طرف سے وعدوں کی متعدد خلاف ورزیوں کا ریکارڈ ہے۔
-
النجباء تحریک عراق کے رہنما کی مہر نیوز سے گفتگو؛
حشد الشعبی کی تحلیل کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا
ایران میں عراقی کی النجباء تحریک کے نمائندے نے حشد الشعبی کی تحلیل سے متعلق سوشل میڈیا میں زیر گردش افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ امریکیوں کے فریب خوردہ اذہان کی پیداوار ہیں۔
-
امریکہ کی عراق اور شام میں مشکوک فوجی نقل و حرکت، عراقی رہنما کا انتباہ
عراقی حکومت کی اتحادی جماعت کے ایک رکن نے ملک میں امریکہ کی مشکوک نقل و حرکت کے بارے میں خبردار کیا۔
-
پاکستانی شہریوں پر "بزدلانہ حملے" کی مذمت کرتے ہیں، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی جس میں آٹھ پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے۔
-
یمن پر امریکی حملے، 338 سے زائد شہری شہید اور زخمی
یمن کی وزارت صحت نے ملک کے خلاف امریکی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کر دیا
ایرانی وزارت خارجہ نے عمان میں تہران اور واشنگٹن کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں مزید تفصیلات سے آگاہ کیا۔
-
عراقچی ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں پارلیمنٹ کو بریفنگ دیں گے
ایرانی وزیر خارجہ عمان میں ایران امریکہ مذاکرات کے پہلے دور کے نتائج کے بارے میں ملک کے پارلیمنٹ ممبران کو بریفنگ دیں گے۔
-
دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی سے مایوس اور خوف زدہ ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب نے مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈروں سے ملاقات کے دوران فرمایا کہ زیادہ سے زیادہ تیاری کو برقرار رکھنا اور ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر کے میدان میں صلاحیتوں کو اپ گریڈ کرنا ضروری ہے، دشمن اسلامی جمہوریہ کی ترقی سے مایوس اور خوف زدہ ہے۔
-
ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور ابھی زیر بحث ہے، وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عمان امریکہ کے ساتھ بالواسطہ بات چیت میں اپنا ثالثی کا کردار جاری رکھے گا، تاہم اگلے دور کے مقام کے بارے میں ابھی بات چیت جاری ہے۔
-
اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کی پاکستانی شہریوں پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت
ایرانی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیستان کے شہر مہرستان میں 8 پاکستانی شہریوں پر مسلح حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، یہ غیر انسانی اور بزدلانہ واقعہ ناقابل قبول ہے۔
-
رہبر معظم سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں نے ملاقات کی۔
-
بنگلہ دیش میں فلسطینیوں کی حمایت مظاہرہ + ویڈیوز
ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جزائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
کسی قسم کی غلطی کی صورت میں دشمن کے دانت کھٹے کردیں گے، جنرل حیدری
ایرانی زمینی فوج کے اعلی کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے عنقریب جدید ہتھیاروں کی رونمائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کسی قسم کی غلطی کرے تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان عمان مذاکرات کی مزید تفصیلات، دوسرا دور یورپ میں متوقع
ایران اور عمان کے درمیان عمان میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات مثبت اور تعمیری رہے جبکہ دوسرا دور یورپ میں ہونے کے امکانات ہیں۔
-
ہندوستان، وقف قانون کے خلاف شدید احتجاج، 3 افراد ہلاک، 118 گرفتار
بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں مسلمانوں کی وقف زمینوں سے متعلق قانون سازی کے خلاف شدید احتجاج کے دوران تشدد بھڑک اٹھا، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 118 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، المعمدانی ہسپتال پر حملہ، ایمرجنسی وارڈ تباہ
اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر دو میزائل داغے، جس کے نتیجے میں ایمرجنسی وارڈ کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔
-
عمان مذاکرات، صدر ٹرمپ مطمئن
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
عرب مبصر کی مہر نیوز کے لیے خصوصی تحریر:
مسقط مذاکرات، ٹرمپ کا امتحان اور ایران کی برتری
اس وقت دنیا کی نظریں مسقط پر لگی ہوئی ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کون سا نیا معاہدہ یا قدم اٹھاتے ہیں؟ البتہ ایک بات طے ہے کہ ایران اپنی خودمختاری پر سودے بازی کرتا ہے اور نہ اپنے قانونی حقوق سے دستبردار ہوتا ہے۔
-
غزہ کی صورتحال پر مذاکرات، حماس کا اعلی وفد قاہرہ روانہ
غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر مذاکرات کے لیے حماس کا اعلی سطحی وفد مصر کے دارالحکومت قاہرہ روانہ ہوگیا ہے۔
-
عمان مذاکرات، ایرانی وفد نے فوری طور پر پابندیاں کم کرنے کا مطالبہ کیا، امریکی میڈیا
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران نے امریکہ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں پابندیوں میں فوری اور مؤثر کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران، دوا سازی کے شعبے میں انقلاب، تین نئی پروڈکشن یونٹس کا افتتاح
ایران نے دوا سازی میں خودکفالت کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے تین جدید پروڈکشن یونٹس کی تعمیر مکمل کرلی جس سے برآمدات میں 150 فیصد اضافہ متوقع ہے۔
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان کا صدر پزشکیان کو خط، غزہ پر او آئی سی ہنگامی اجلاس بلانے کی تجویز
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں فلسطین کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس بلانے کی تجویز دی گئی ہے۔