مہر خبررساں ایجنسی نے بغداد الیوم کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد عراقی وزیراعظم شیاع السودانی ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
یاد رہے کہ حزب اللہ نے آج ایک بیان میں سید حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
آپ کا تبصرہ