شیاع السودانی
-
بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے درمیان عراقی وزیراعظم کا عراق-شام سرحد کا دورہ
عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے مغربی صوبے الانبار میں مسلح افواج کی نگرانی کے دوران عراق–شام سرحد پر تعینات بارڈر فورسز کا دورہ کیا، جہاں سرحدی سلامتی اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
-
بغداد میں ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کی کوشش
عراقی وزیراعظم السودانی نے کہا ہے کہ بغداد تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی بحالی میں سہولت کار بننا چاہتا ہے۔
-
حزب اللہ اور انصاراللہ کو بلیک لسٹ کرنے کی باتیں افواہ ہیں، عراقی وزیراعظم
عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور انصاراللہ کو دہشت گرد فہرست میں شامل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
-
عراق؛ حزب اللہ اور انصار اللہ کو دہشت گرد قرار دینے کی تردید
عراقی صدر کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ انصار اللہ تحریک اور حزب اللہ کو دہشت گرد فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ نہ تو منظور کیا گیا اور نہ ہی اس سے آگاہی تھی۔
-
عراق میں وزارت عظمیٰ کی دوڑ: قاسم الاعرجی اور حمید الشطری سب سے مضبوط امیدوار
کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما کے مطابق ایران، امریکہ اور خلیجی ممالک کی طرف سے مخالفت نہ ہونے کے بعد دونوں امیدواروں کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
-
عراق میں وزارت عظمیٰ کے لیے تین ناموں پر غور
عراقی سیاسی ذرائع کے مطابق الإطار التنسيقي اتحاد نے وزارت عظمیٰ کے امیدواروں کی فہرست کو تین ناموں تک محدود کر دیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
عراق انتخابات: السودانی اور شیعہ جماعتوں کی کامیابی کے پیچھے چھپا راز؟!
عراق کے پارلیمانی انتخابات میں محمد شیاع السودانی کا اتحاد اور شیعہ جماعتیں نمایاں کامیابی کے ساتھ ابھرے ہیں۔
-
عراق میں شیعہ سیاسی اتحاد بغیر کسی اختلاف و تاخیر کے نئی حکومت بنائے گا، نوری المالکی
عراقی سیاسی پارٹی دولت قانون کے رہنما صباح الانباری نے کہا ہے کہ عراق کی آئندہ حکومت بلا تاخیر اور اختلاف تشکیل پائے گی۔
-
عراق پارلیمانی انتخابات: ابتدائی نتائج کا اعلان، شیعہ پارٹیوں کو بھاری اکثریت سے کامیابی
عراق کے آزاد اعلیٰ الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق ووٹنگ میں شرکت کی شرح 57.11 فیصد رہی اور انتخابی عمل بین الاقوامی معیار کے مطابق مکمل ہوا۔
-
صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی فوجی اتحاد تشکیل دیا جائے، عراقی وزیراعظم
عراقی وزیراعظم نے قطر پر صہیونی جارحیت کے بعد مسلمان ممالک کی حفاظت کے لئے فوجی اتحاد تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم سید محمد سودانی سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین کی ملاقات
وزیر اعظم سودانی نے کہا کہ عراق و پاکستان کے عوام کے درمیان گہرے تاریخی اور دینی رشتے موجود ہیں، جنہیں مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق ایک ہی مورچے میں کھڑے ہیں، عراقی وزیر اعظم
عراقی وزیر اعظم نے ایرانی اعلی سطحی پارلیمانی وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور عراق دونوں مشترکہ دشمن کے خلاف ایک ہی مورچے میں ہیں۔