16 جون، 2024، 3:04 PM

عرفہ یعنی اہل زمین کا آسمان سے معنوی قرب اور گہرے رابطے کا دن+ ویڈیو

 عرفہ یعنی اہل زمین کا آسمان سے معنوی قرب اور گہرے رابطے کا دن+ ویڈیو

ایران کے صوبہ سمنان سے تعلق رکھنے والے حجاج اس وقت میدان عرفات میں ہیں جہاں اہل زمین کا آسمان سے معنوی قرب اور قلبی رابطہ دیدنی ہے اور فضا میں چار سو عجب روحانیت چھائی ہوئی ہے۔

مہر نیوز رپورٹر کے مطابق، آج ایرانی حجاج میدان عرفات میں ہیں جہاں ہم زمین و آسمان کے گہرے رابطے اور معنوی قرب کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

 آج صحرائے عرفات میں صوبہ سمنان کے حاجیوں کے اجتماع میں عجب معنویت کا احساس چھایا ہے اور فضائے عرفات میں عاشقان خدا کے آہیں عرش کو چھو رہی ہیں۔ گویا سب  اپنے وجود کی گہرائیوں سے پکار رہے ہیں کہ خدا یا جس نے تجھے پایا اس نے کیا کھویا اور جس نے تجھے کھویا اس نے کچھ نہیں پایا۔

عرفات عشاق کی کوئے یار ہے، عرفات بندگی کو مفہوم بخشنے کا نام ہے۔

News ID 1924732

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha