6 اپریل، 2024، 2:59 PM

رہبر معظم انقلاب کا عید الفطر کے موقع پر دو ہزار سے زائد افراد کی سزاوں کی معافی اور تخفیف سے اتفاق

رہبر معظم انقلاب کا عید الفطر کے موقع پر دو ہزار سے زائد افراد کی سزاوں کی معافی اور تخفیف سے اتفاق

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مختلف عدالتوں کی طرف سے سزا یافتہ 2000 سے زائد افراد کی سزاؤں کو معاف یا کم کرنے سے اتفاق کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، نئے ایرانی سال اور عیدالفطر کی آمد کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ کی 2000 سے زائد افراد کی عدالتی سزاؤں کو معاف یا کم کرنے کی درخواست سے اتفاق کیا ہے۔ 

ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام "غلام محسن محسنی" نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کو لکھے گئے ایک خط میں دو ہزار ایک سو ستائیس  افراد کی سزاؤں کو معاف کرنے یا ان میں کمی لانے کی درخواست کی گئی تھی۔

News ID 1923134

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha