معافی
-
میلاد النبی ﴿ص﴾ اور ولادت امام جعفر صادق ﴿ع﴾ کے موقع پر؛
رہبر معظم انقلاب نے 1862 مجرموں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی منظوری دے دی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام﴿ص﴾ اور امام صادق ﴿ع﴾ کے یوم ولادت کے موقع پر 1862 مجرموں کی سزاؤں کو معاف یا کم کرنے کی منظوری دے دی۔
-
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کا معافی مانگنے سے انکار
عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا جس میں توہین عدالت شوکاز نوٹس پر معافی مانگنے سے معذوری ظاہر کر دی تاہم خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق الفاظ واپس لینے کی یقین دہانی کرا دی۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا نوپورشرما کوگستاخانہ بیان پرمعافی مانگنے کاحکم
بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان پر بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما پراظہاربرہمی کرتے ہوئے معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔