15 فروری، 2025، 8:00 PM

رہبر معظم کا 168 مجرموں کی سزاؤں میں تخفیف کی درخواست سے اتفاق

رہبر معظم کا 168 مجرموں کی سزاؤں میں تخفیف کی درخواست سے اتفاق

رہبر معظم نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر 168 مجرموں کی معافی یا ان کی سزاؤں میں کمی کی درخواستوں سے اتفاق کیا۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، ایرانی حکومت کے پبلک پراسکیوٹر نعمت اللہ بیرانواندی نے بتایا کہ رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر 168 مجرموں کی سزاؤں کی بخشش یا تخفیف کی درخواست سے اتفاق کیا ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ وزارت انصاف کے نائب وزیر نے معافی پانے والے مجرموں کی فہرست متعلقہ حکام کو بھیجوا دی ہے۔

News ID 1930375

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha