25 جولائی، 2023، 2:49 PM

کرمان، گلزار شہداء میں نونہالوں کی عزاداری+ ویڈیو

کرمان، گلزار شہداء میں نونہالوں کی عزاداری+ ویڈیو

1402 شمسی میں محرم الحرام کے موقع پر نونہال بچے سالار شہیدان کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام سے عقیدت اور محبت کا اظہار کرنے کے لیے ایران کے مختلف صوبوں اور شہروں میں مجالس برپا کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، 1402 شمسی میں محرم الحرام کے موقع پر نونہال بچے سالار شہیدان کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام سے عقیدت اور محبت کا اظہار کرنے کے لیے ملک کے مختلف صوبوں اور شہروں میں مجالس برپا کررہے ہیں۔

آج کے نوجوان جو کل معاشرے اور ملک کی باگ ڈور سنبھالیں گے، اپنے اپنے علاقوں میں مظلوم کربلا سے عشق و محبت کا اظہار کررہے ہیں۔ اس عظیم ورثے کو ماؤں نے اپنے دودھ میں ملا کر پلایا ہے جس کو دنیا کی کوئی طاقت چھین نہیں سکتی۔

ذیل کی ویڈیو میں کرمان کے گلزار شہداء میں بچوں کو پورے خلوص کے ساتھ عزاداری کرتے دیکھ سکتے ہیں۔

News ID 1918021

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha