گلزار شہدا کرمان
-
کرمان، گلزار شہداء میں نونہالوں کی عزاداری+ ویڈیو
1402 شمسی میں محرم الحرام کے موقع پر نونہال بچے سالار شہیدان کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام سے عقیدت اور محبت کا اظہار کرنے کے لیے ایران کے مختلف صوبوں اور شہروں میں مجالس برپا کررہے ہیں۔
-
پاکستانی زائرین کی شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری
پاکستانی زائرین نے عید الفطر کے موقع پر کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضر ہوکر شہید کے آرمانوں کے ساتھ تجدید بیعت کی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری
محمد باقر قالیباف نے کرمان پہنچنے کے بعد جمعہ کی صبح اس شہر کے گلزار شہداء پر حاضری دی اور شہید جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
تاحد نگاہ عوام ہی عوام؛کرمان میں عوام کا سمندر امڈ آیا+ویڈیو
کرمان کا گلزار شہدا جنرل شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے ایام کے آخری دنوں میں مختلف عوامی گروہوں، طبقوں اور قومیتوں کی میزبانی کر رہا ہے جو سب کے سب حاج قاسم سلیمانی سے محبت اور عقیدت کے اظہار کے لئے یہاں آئے ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی، کرمان میں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری
سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی مناسبت سے بین الاقوامی تقریب اسلامی جمہوری ایران کے شہر کرمان میں جاری ہے۔ اس عظیم الشان تقریب میں دنیا بھر سے آئے ہوئے مہمانان گرامی کے علاوہ ایران کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے ہزاروں افراد بھی شامل ہیں۔