عزاداری ابا عبداللہ الحسین کے حوالے سے تبریز کے مختلف مقامات پر مخصوص جلوس اور ماتمی دستے نکالے جائیں گے۔"شاہ حسین گویان" عزاداری کا ایک مخصوص طریقہ ہے جو محرم الحرام کے آغاز سے دو دن پہلے شروع ہوتا ہے اور عاشورا تک جاری رہتا ہے۔

آذربائجان شرقی کے اکثر علاقوں اور پورے تبریز شہر میں عزاداری کا یہ رسم ادا کیا جاتا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha