خانۂ کعبہ کسی سلطنت کی جاگیر نہیں، کسی بادشاہ کا محل نہیں، کسی سیاسی جماعت کا دفتر نہیں اور کسی فوجی اتحاد کا مورچہ نہیں۔ وہ ایک ایسا گھر ہے جس کی طرف دنیا بھر کے مسلمان نماز کے لیے رخ کرتے ہیں۔