24 اکتوبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • اقوام متحدہ، جوہری توانائی ایجنسی کی رپورٹنگ غیر جانب دار اور حقائق پر مبنی ہونی چاہئے، ایران

    اقوام متحدہ، جوہری توانائی ایجنسی کی رپورٹنگ غیر جانب دار اور حقائق پر مبنی ہونی چاہئے، ایران

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر غلام حسین درزی نے کہا ہے کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی رپورٹنگ پیشہ ورانہ، حقائق پر مبنی اور سیاسی اثر و رسوخ سے پاک ہونی چاہیے۔

    2026-10-24 13:04
  • اسرائیلی انتخابی جائزوں میں نتن یاہو کے مخالف اتحاد کو برتری حاصل

    اسرائیلی انتخابی جائزوں میں نتن یاہو کے مخالف اتحاد کو برتری حاصل

    اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے حالیہ جائزوں کے مطابق، گادی آئزن کوٹ کی قیادت میں مخالف اتحاد کو 52 سے 56 نشستیں ملنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ نتن یاہو کے اتحاد کے حصے میں 50 نشستیں آنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

    2026-10-24 11:46
  • دو سپر آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، سپاہ پاسداران انقلاب

    دو سپر آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، سپاہ پاسداران انقلاب

    سپاہ پاسداران کی بحریہ کے مطابق، غیر مجاز جنوبی راستے سے آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کرنے والے دو آئل ٹینکروں کے انجن روم دھماکوں اور شدید آتش زدگی کے باعث ناکارہ ہوگئے۔

    2026-10-24 11:28
  • امریکی فوج کے دوبارہ خلیج فارس میں داخل ہونے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، جنرل عبداللہی

    امریکی فوج کے دوبارہ خلیج فارس میں داخل ہونے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، جنرل عبداللہی

    میجر جنرل عبداللہی نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج امریکی بحریہ کو دوبارہ خلیج فارس میں داخل ہونے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گی۔

    2026-10-24 11:28
  • ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے اور دھمکیاں، بارہ ممالک کی مذمت

    ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے اور دھمکیاں، بارہ ممالک کی مذمت

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران، چین، روس اور پاکستان سمیت 12 ممالک نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پرامن مقاصد کے لیے استعمال ہونے والی جوہری تنصیبات پر کسی بھی حملے یا حملے کی دھمکی کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے منشور کے منافی قرار دیا۔

    2026-10-24 10:09
  • بابل میں رات گئے عوامی اجتماع میں مرثیہ خوانی

    بابل میں رات گئے عوامی اجتماع میں مرثیہ خوانی

    بابل— حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شبِ شہادت کے موقع پر حاج محمدرضا بذری نے بابل کی مدرس اسٹریٹ پر جمع ہونے والے لوگوں کے درمیان مرثیہ خوانی کی اور خاتون جنت کے مصائب بیان کیے۔

    2026-10-24 09:16
  • کیا ایران کے ساتھ دوبارہ جنگ، عالمی معیشت کو مفلوج کر دے گی؟

    کیا ایران کے ساتھ دوبارہ جنگ، عالمی معیشت کو مفلوج کر دے گی؟

    امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی ایران کے خلاف فوجی کشیدگی نے دنیا بھر میں رسد کی تمام زنجیروں، توانائی کی قیمتوں اور غذائی تحفظ کو چیلنج سے دوچار کر دیا ہے۔

    2026-10-24 09:03
  • ٹرمپ کی جنگی دھمکیوں کے بعد تیل 117 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا

    ٹرمپ کی جنگی دھمکیوں کے بعد تیل 117 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا

    ایران کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں اور خطے میں فوجی جھڑپوں میں اضافے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور قیمت 117 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ گئی ہے۔

    2026-10-24 08:28
  • ٹرمپ اور نیتن یاہو کی دھمکیوں سے طاقت نہیں، بے بسی جھلکتی ہے، مشیر رہبر انقلاب

    ٹرمپ اور نیتن یاہو کی دھمکیوں سے طاقت نہیں، بے بسی جھلکتی ہے، مشیر رہبر انقلاب

    رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر محمد مخبر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے سربراہان کی دھمکی آمیز بیان بازی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی نفسیاتی جنگ اور دھمکیوں سے طاقت کے بجائے ان کی بے بسی عیاں ہوتی ہے۔

    2026-10-24 08:14
  • قالیباف کا یورپی مظاہرین کو پیغام: جنگ پسند حکمرانوں کو احتجاج ہائی جیک نہ کرنے دیں

    قالیباف کا یورپی مظاہرین کو پیغام: جنگ پسند حکمرانوں کو احتجاج ہائی جیک نہ کرنے دیں

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے کہا ہے کہ جنگ کے حامی حکمران عوام کے احتجاج کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    2026-10-24 08:03
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio