عزاداری کا رسم

  • تبریز میں مختلف مقامات پر مخصوص عزاداری کا رسم

    تبریز میں مختلف مقامات پر مخصوص عزاداری کا رسم

    عزاداری ابا عبداللہ الحسین کے حوالے سے تبریز کے مختلف مقامات پر مخصوص جلوس اور ماتمی دستے نکالے جائیں گے۔"شاہ حسین گویان" عزاداری کا ایک مخصوص طریقہ ہے جو محرم الحرام کے آغاز سے دو دن پہلے شروع ہوتا ہے اور عاشورا تک جاری رہتا ہے۔