ایرانی شہر تبریز
-
تبریز میں پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری
آج پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت اور امام حسن (ع) کی شہادت کا دن ہے، مشرقی آذربائیجان کے چھوٹے اور بڑے شہروں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں لوگوں نے عزاداری میں شرکت کرکے رسول خدا ص اور ائمہ ہدای ع کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایرانی شہر تبریز میں غزہ ہسپتال پر اسرائیلی حملے کیخلاف احتجاجی ریلی
ریلی میں مظاہرین نے شرکت کی اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل اور امریکا کے خلاف شدید نعرے بلند کئے۔ ریلی کے اختتام پر مظاہرین نے اسرائیل و امریکا کے پرچم نذر آتش کئے۔
-
تبریز میں مختلف مقامات پر مخصوص عزاداری کا رسم
عزاداری ابا عبداللہ الحسین کے حوالے سے تبریز کے مختلف مقامات پر مخصوص جلوس اور ماتمی دستے نکالے جائیں گے۔"شاہ حسین گویان" عزاداری کا ایک مخصوص طریقہ ہے جو محرم الحرام کے آغاز سے دو دن پہلے شروع ہوتا ہے اور عاشورا تک جاری رہتا ہے۔
-
دشمنوں کے عزائم اور سازشوں سے مقابلہ کرنے کا طریقہ، سر تسلیم خم کرنا نہیں ہے، آیت اللہ رئیسی
تبریز - ایرانی صدر نے کہا کہ دشمنوں کے ہتھکنڈوں اور سازشوں سے نمٹنے کا طریقہ ہتھیار ڈالنا یا پیچھے ہٹنا نہیں ہے، بلکہ طاقت سے دشمن کو شکست دی جا سکتی ہے۔
-
ایرانی صدر تبریز کے دورے پر روانہ
تبریز- کچھ دیر پہلے، ایرانی صدر صوبائی دورے پر مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز روانہ ہو گئے ہیں۔
-
تبریز میں ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
ایرانی شہر تبریز میں"ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام۔
-
ایرانی شہر تبریز میں تلاوت قرآن مجید کا روح پرور اجتماع
تبریز کے حسینیہ امام خمینی(ره) میں ماہ مبارک رمضان میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔ جس میں اس علاقے کےعوام کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔
-
تبریز میں نور افشانی کا شاندار منظر
اس رپورٹ میں تبریز میں حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت کے موقع پر نور افشانی کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
تبریزمیں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
ایران کے شہر تبریز میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف ایرانی شہر تبریز میں مظاہرہ
ایرانی شہر تبریز میں عوام نے فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ایرانی شہر تبریز میں 5ہزار نوبالغ بچیوں کی موجودگی میں "جشن بہار عبادت" کا انعقاد
ہر سال کی طرح اس سال بھی ایرانی شہر تبریز میں جشن بلوغت "جشن بہار عبادت" کے نام سے منعقد کیا گیا۔
-
ایرانی شہر تبریز میں موسم سرما کی پہلی برف باری
ایرانی شہر تبریز میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے۔ برف باری کے ساتھ سردی میں اضافہ ہوا ہے۔