26 جولائی، 2023، 12:48 PM

ویڈیو| دزفول میں تعزیہ داری "شرارہ آبی" کی رسم

ویڈیو| دزفول میں تعزیہ داری "شرارہ آبی" کی رسم

ایران کے شہر دزفول میں" تعزیہ "شرارہ آبی" کےنام سے تعزیہ داری کی رسم محرم کے پہلے عشرے کے ساتھ ہی شہر بھر میں ادا کی جاتی ہے۔ تعزیہ داری کی یہ قدیمی رسم محرم کی راتوں کی خصوصی تقریبات میں سے ایک ہے جس میں دزفول بھر کے لوگ جوق در جوق شرکت کرتے ہیں۔

News ID 1918034

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha