مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کل ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے بارڈر پر ملاقات کریں گے۔
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی بجلی کے منصوبے سے متعلق تقریب میں شرکت کے لیے کل سیستان و بلوچستان کا دورہ کریں گے۔
گوادر کے لیے پاور منصوبے سے متعلق تقریب میں پاکستانی وزیر اعظم سمیت وفاقی وزرا اور صوبائی حکومت کے حکام شریک ہوں گے۔
آپ کا تبصرہ