مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک میڈیا نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ استنبول شہر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، چند گھنٹے قبل باکرکوی کورٹ کے قریب ایک بینک کے سامنے موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص اور مسلح افراد نے لوگوں پر فائرنگ کی۔
رپورٹ کے مطابق، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوا ہے جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔
آپ کا تبصرہ