استنبول
-
ترکی، حماس کے اعلی رہنما کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات
حماس کی اعلی کونسل کے سربراہ اسماعیل درویش نے استنبول میں ایرانی وزیرخارجہ عراقچی سے ملاقات کی۔
-
ایران، ترکی خطے میں امن کے پھیلاؤ میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک اور ترکی خطے میں امن پھیلانے اور بین الاقوامی سلامتی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
-
ایران کی D8 اجلاس میں غزہ کے حوالے سے عملی تجاویز پیش
اسلامی جمہوریہ ایران نے D8 ممالک کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں غزہ کی صورتحال پر 9 عملی تجاویز پیش کیں۔
-
ایران اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے تہران اور جکارتہ کے معاہدوں پر عمل درآمد کے لئے مشترکہ اقتصادی، سیاسی اور انسانی حقوق کمیشن کے قیام کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران کا D-8 ممالک سے اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے D-8 کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ تمام اقتصادی اور سیاسی تعلقات منقطع کر لیں تاکہ اسے غزہ کی پٹی میں جارحیت روکنے پر مجبور کیا جا سکے۔
-
ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ D-8 اجلاس میں شرکت کے لیے ترکی روانہ ہو گئے
ایران کے عبوری وزیر خارجہ علی باقری کنی ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے D-8 گروپ کے اجلاس میں شرکت کے لیے تہران سے استنبول روانہ ہو گئے جس میں غزہ جنگ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
-
استنبول سے مہر نیوز کے نامہ نگار کی خصوصی رپورٹ؛
قابض اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، اردنی ماہر قانون
اردن سے تعلق رکھنے والی خاتون قانونی دان نے "میڈیا اور جنگ" کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اسرائیل کو قابض کی حیثیت سے اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
ترکی کی فیوچر پارٹی کے نائب صدر کی مہر نیوز سے گفتگو:
اسرائیل میں جنگی رجیم حاکم ہے/ اسلامی ممالک کے درمیان فوجی معاہدے کی ضرورت ہے
ترکی کی فیوچر پارٹی کے نائب صدر نے مقبوضہ فلسطین میں جنگی رجیم کی حکمرانی کا ذکر کرتے ہوئے خطے میں مشترکہ فوجی ڈھانچہ تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایشیا اور اوقیانوس کے خبررساں اداروں کی مجلس عاملہ کا غزہ میں صحافیوں کو درپیش خطرات پر اظہار تشویش
ترکی میں ہونے والے تنظیم کے چار روزہ اجلاس میں مجلس عاملہ نے غزہ میں صحافیوں کو صہیونی حکومت کی جانب سے درپیش خطرات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔
-
ترکی، بدنام زمانہ موساد کا وسیع نیٹ ورک پکڑا گیا، کئی جاسوس گرفتار
ترکی کے خفیہ ادارے نے صہیونی حکومت کے جاسوسی ادارے موساد کے بڑے نیٹ ورک کی نشاندہی اور متعدد ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
استنبول میں ایران مخالف موساد کے نئے جاسوسی نیٹ ورک تباہ
ترک انٹیلیجنس سروس اور سیکورٹی فورسز نے استنبول میں 15 افراد پر مشتمل غاصب صہیونی حکومت کے موساد سے وابستہ ایک نئے جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کر دیا ہے۔
-
استنبول میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی
ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، استنبول شہر میں فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی قومی ائیر لائن نے استنبول کے لئے پروازوں کا آغازکر دیا
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر قومی ائیر لائن پی آئی اے نے استنبول کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
ترکیہ میں دھماکہ،6 افراد جاں بحق اور 53 زخمی+ویڈیو
استنبول : ترکیہ کے استقلال ایونیو میں زور دار دھماکا ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 53 زخمی ہوگئے۔
-
ترکی کے شہر استنبول میں ترک صدر اردوغان کے خلاف وسیع پیمانے پرعوامی مظاہرہ
ترکی کے شہر استنبول میں ترک صدر رجب طیب اردوغان کے لئے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ ترک عوام مہنگائی اور اردوغان کی غلط اقتصادی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔