مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے شام کے شہر حلب کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور ملبہ ہٹانے کے مقام پر موجود ایرانی امدادی کارکنوں کے کام کا جائزہ لیا۔
سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی شامی عوام کو امداد کی فراہمی کی نگرانی کے لیے حلب شہر پہنچے۔
News ID 1914622
آپ کا تبصرہ