مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری انڈونیشین وزیر خارجہ سے ملاقات اور 15 ویں بالی ڈیموکریسی فورم میں شرکت کریں گے۔
حکام دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری افغان بچیوں کی تعلیم پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
آپ کا تبصرہ