10 مارچ، 2022، 10:11 AM

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری

یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شددی بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شددی بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے آج صبح صنعا کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ۔ جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں کو بھی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا ۔ سعودی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شدا علاقہ پر شدید بمباری کی ، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

News ID 1910109

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha