4 ستمبر، 2021، 5:24 PM

صدر رئیسی آج ٹی وی پر عوام سے براہ راست خطاب کریں گے

صدر رئیسی آج ٹی وی پر عوام سے براہ راست خطاب کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی آج رات چينل ایک کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی آج رات چينل ایک کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق رات نو بجے کی خـبروں کے بعد صدر سید ابراہیم رئیسی عوام سے خطاب کریں گے۔ صدر رئيسی کا عوام سے یہ پہلا براہ راست خطاب ہوگا۔

News Code 1908040

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha