افغانستان کے صوبے قندھار میں بم دھماکے میں  گورنر کے سکریٹری ہلاک

افغانستان کے صوبے قندھار میں بم دھماکے کے نتیجے میں گورنر کے سکریٹری منصور احمد جاں بحق ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے طلوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے قندھار میں بم  دھماکے کے نتیجے میں گورنر کے سکریٹری منصور احمد جاں بحق ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق دھماکہ ایک گاڑی کے ذریعہ کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں قندھار کے گورنر کے معاون ہلاک ہوگئے۔ ادھر جنوبی قندھار میں طالبان نے اہم ضلع پنجوائی کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

News Code 1907242

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha