20 جون، 2021، 3:27 PM

بھارتی وزير اعظم مودی کی ایران کے نئےصدر جناب رئیسی کو مبارکباد

بھارتی وزير اعظم مودی کی ایران کے نئےصدر جناب رئیسی کو مبارکباد

بھارت کے وزير اعظم نریندر مودی نے اپنے ایک پیغام میں سید ابراہیم رئیسی کو ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر تہنیت اور مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے وزير اعظم نریندر مودی نے اپنے ایک پیغام میں سید ابراہیم رئیسی کو ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر تہنیت اور مبارکباد پیش کی ہے۔

مودی نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ میں جناب رئیسی کو ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں کامیابی اور ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مودی نے اپنے پیغام میں بھارت اور ایران کے باہمی تعلقات کو مزيد مضبوط اور مستحکم بنانے پر بھی تاکید کی ہے۔

نخست وزیر هند پیروزی ابراهیم رئیسی را تبریک گفت

News Code 1907036

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha