15 جون، 2021، 1:06 PM

انتخابات میں شرکت اور اصلح صدارتی نامزد کا انتخاب لازم اور واجب امر ہے

انتخابات میں شرکت اور اصلح صدارتی نامزد کا انتخاب لازم اور واجب امر ہے

ایران کے مقدس شہر قم میں دینی مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں شرکت اور اصلح صدارتی نامزد کا انتخاب ایک لازم اور واجب امر ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے مقدس شہر قم میں دینی مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں شرکت اور اصلح صدارتی نامزد کا انتخاب ایک لازم اور واجب امر ہے۔ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے انتخابات کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینا اور اصلح نامزد کا انتخابات ایک لازمی اور ضروری امر ہے ۔ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ اس بارے میں مکرر بیان کیا گیا ہے کہ انتخابات میں شرکت قومی اور شرعی فریضہ ہے۔

News ID 1906950

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha