2 اپریل، 2021، 8:47 AM

مکہ مکرمہ میں داعش سے منسلک چاقو بردار دہشت گرد گرفتار

مکہ مکرمہ میں داعش سے منسلک چاقو بردار دہشت گرد گرفتار

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام سے داعش سے وابستہ چاقو بردار دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام سے داعش سے وابستہ چاقو بردار دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مسجد الحرام کی سکیورٹی فورسز نے وہابی دہشت گرد کو گرفتار کرکے سعودی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔وہابی دہشت گرد کو مسجد الحرام کی پہلی منزل پر دیکھا گیا تھا۔ادھر سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ وزارت صحت کی ہدایات کے مطابق اندرون مملکت سے 18 سے 70 برس تک کی عمر کے لوگوں کو عمرے کی اجازت ہے۔

News Code 1905916

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha