فاطمہ معصومہ
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
تہران میں ولادت امام رضاؑ کی مناسبت سے جشن کا بھر پور سماں+ ویڈیو، تصاویر
ایران کے دار الحکومت تہران میں ملک کے دیگر دس بڑے شہروں کی طرح حضرت امام رضا (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے عقیدت مندوں کا ٹھاٹھیں مارتا سڑکوں پر امڈ آیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت معصومہ (س) کے یوم ولادت پر قم قرآنی ستاروں کا عظیم اجتماع+تصاویر، ویڈیو
ایران کے مذہبی اور انقلابی شہر قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے "جشن ستارگان قرآنی" منعقد ہوا جس میں معروف منقبت خوانوں نے بارگاہ کریمہ اہل بیت میں عقیدت کے پھول نچھاور کئے۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں شہادت مولائے کائنات کی مناسبت سے عزاداری جاری
مولائے متقیان امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی المناک شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، شام، لبنان اور ہندوستان و پاکستان سمیت پوری دنیا میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں پہلی شب قدر، عزائے مولا کائناتؑ اور شب بیداری+تصاویر،ویڈیو
ایران، عراق، شام اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب قدر اور امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب ضربت کے موقع پر دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے فضا گونج اٹھی اور فرزندان اسلام نے دعا و مناجات میں رات بسر کی۔
-
شہادت حضرت فاطمہ زہرا(س) کی مناسبت سے ایران بھر میں عزاداری جاری+ تصاویر، ویڈیو
ایران میں ایام فاطمیہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں۔
-
یوم ولادت باسعادت حضرت زینب کبریؑ کی مناسبت سے دنیا بھر میں جشن
پیغام عاشورا کی محافظ حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں محافل جشن کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے حرم حضرت معصومہ (س) میں عزاداری
فرزند رسول اکرم حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام سوگوار ہے اور اسلامی جمہوری ایران کے شہر قم المقدسہ میں بارگاہ حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے لاکھوں زائرین کا ایک عظیم اجتماع موجود ہے۔