16 جنوری، 2021، 10:27 AM

نواز شریف عنقریب سعودی عرب کا دورہ کریں گے

نواز شریف عنقریب سعودی عرب کا دورہ کریں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف عنقریب سعودی عرب کاد ورہ کریں گے نواز شریف ایک سال سے لندن میں قیام پذیر ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم  نواز شریف عنقریب سعودی عرب کاد ورہ کریں گے نواز شریف ایک سال سے لندن میں قیام پذیر ہیں ۔ نواز شریف کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں دو تین ہفتے قیام کریں گے اور پھر وہاں سے واپس لندن چلے جائیں گے۔  سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران وہ سعودی عرب کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔

News ID 1904833

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha