اسلام آباد کے میئر اپنے عہدے سے مستعفی

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ نیز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

شیخ انصر عزیز نے 15 فروری 2016 کو میئر اسلام آباد منتخب ہوئے تھے اور انہوں نے 4 مارچ 2016ء کو اپنے عہدے کا حلف لیا تھا۔ ان کا تعلق اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ( ن ) سے رہا ہے، اور انہوں نے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو شکست دی تھی۔

News Code 1903308

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =