مستعفی
-
پاکستانی وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے استعفی دے دیا
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان کے ترجمان اورمعاون خصوصی ندیم افصل چن عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
-
امریکی وائٹ ہاؤس میں استعفوں کی لہر شروع ہوگئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کے آثار نمایاں ہونے کے بعد وائٹ ہاؤس کے کارکنوں نے مستعفی ہونا شروع کردیا ہے۔
-
قرقیزستان کے صدر الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کے بعد عہدہ سے مستعفی ہوگئے
قرقیزستان کے صدر نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات اور حکومت مخالف مظاہروں کے بعد استعفی دیدیا ہے۔
-
برطانیہ میں باحجاب پہلی میئر خاتون نے نسل پرستی اور امتیازی سلوک سے تنگ آکراستعفی دیدیا
برطانیہ میں حجاب کرنے والی پہلی میئر رخیہ اسماعیل نے نسل پرستی اور امتیازی سلوک سے تنگ آکر لیبر پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
اسلام آباد کے میئر اپنے عہدے سے مستعفی
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
لیبیا کی عبوری حکومت عوامی احتجاج کے بعد مستعفی
لیبیا کی عبوری حکومت نے شدید عوامی احتجاج کے بعد پارلیمنٹ کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔
-
جاپان کے وزیراعظم عہدے سے استعفی
جاپان کے 65 سالہ وزیراعظم شنزو ابے نے جسمانی مشکلات کے پیش نظر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
افریقی ملک مالی میں فوجی بغاوت کے بعد صدر مستعفی
افریقی ملک مالی میں فوجی بغاوت کے بعد صدر ابراہیم ابوبکر مستعفی اور پارلیمان تحلیل کردی گئی ہے۔
-
لبنان کے وزير خارجہ عہدے سے مسعفی ہوگئے
لبنان کے وزير خارجہ نے اپنا استعفی لبنان کے وزير اعظم کو پیش کردیا جسے منظور کرلیا گیا ہے۔
-
تیونس کے وزیراعظم نے عہدے سے استعفی دیدیا
تیونس کے وزیراعظم الیاس الفخفاخ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے صدر قیس سعید کو اپنا استعفی پیش کیا۔
-
فرانسیسی وزیر اعظم اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے
فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلپ اور ان کی کابینہ کے اراکین نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا جسے صدر ایمانوئیل میکرون نے فوری طور پر منظور کرلیا ہے۔
-
نیویارک میں 2 ساتھیوں کی معطلی پر 55 پولیس اہلکار مستعفی
نیویارک کے علاقے بفیلو میں ہنگامی ریسپانس ٹیم کے 55 پولیس افسران نے 2 ساتھیوں کی معطلی کے بعد احتجاجی طور پراستعفی دے دیا ہے، معطل افسران پر الزام ہے کہ انہوں نے امریکی شہری کو دھکا دے کر زخمی کیا تھا۔
-
پاکستان کے وزیر قانون عہدے سے مستعفی ہوگئے
پاکستان کے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے وزارت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔
-
برطانیہ میں جونیئر وزیر احتجاج کے طور پرعہدے سے مستعفی
برطانیہ میں وزیراعظم بورس جانسن کے مشیر ڈومینک کمنگز کے تنازع کے بعد جونیئر وزیر ڈگلس راس بطور احتجاج مستعفی ہوگئے۔
-
اسرائیل کے وزير صحت نے استعفی دیدیا
اسرائیل کے وزیر صحت نے کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
-
امریکی وزیر بحریہ عہدے سے مستعفی ہوگئے
کورونا وائرس کی وبا سے متاثرہ بحری بیڑے کے جبری مستعفی کپتان کی توہین کرنے والے امریکی وزیرِ بحریہ تھامس موڈلی بھی عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
-
عراق کے نئے وزیر اعظم عہدے سے مستعفی ہوگئے
عراق کے نئے وزیر اعظم محمد توفیق علاوی نے عراق کے صدر برہم صالح کے نام ایک خط میں وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد عہدے سے مستعفی ہوگئے
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مہاتیر محمد نے ملائیشیا کے بادشاہ کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔
-
ملائیشیا کے وزیراعظم کا نومبر تک مستعفی ہونے کا اعلان
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وہ نومبر تک عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔
-
یوکرائن کے وزیراعظم نے استعفی دیدیا
یوکرائن کے وزیراعظم اولیکسی ہونچرک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
فن لینڈ کے وزیر اعظم کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا۔
-
مالٹا کے وزیر اعظم کا صحافی کے قتل کیس میں پیش رفت کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان
مالٹا میں خاتون صحافی کے قتل کے کیس میں پیش رفت کے بعد وزیرِ اعظم جوزف مسکیٹ نے ایک بار پھر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
عراقی وزیر اعظم عہدے سے مستعفی ہوگئے
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
-
ایران کے وزیر زراعت عہدے سے مستعفی ہوگئے
ایران کے وزیر زراعت نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے جبکہ صدر حسن روحانی نے ان کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
-
کویت کی کابینہ مستعفی ہوگئی
کویت کے وزیر اعظم اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ مستعفی ہوگئےہیں۔
-
بولیویا کے صدر نے استعفی دیدیا
بولیویا کے صدرایوو موریلس نے حالیہ انتخابات اورعوامی احتجاج اور دباؤ کے بعد استعفی دیا ہے۔
-
لبنان کے وزیراعظم عہدے سے مستعفی ہوگئے
لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے اپوزیشن کا مطالبہ مسترد کردیا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں واضح الفاظ میں اعلان کرتا ہوں کہ اپوزیشن کے مطالبے پر میں استعفیٰ نہیں دوں گا۔
-
لبنان میں احتجاجی مظاہروں کے بعد 4 وزراء عہدوں سےمستعفی ہوگئے
لبنان میں 3 دنوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کے بعد 4 وزرا نے مستعفی اور ایک اتحادی جماعت نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔
-
بھارتی حکومت کے کشمیر میں غیر آئینی اقدامات پر بیورو کریٹ نوجوان نے استعفی دے دیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی حکومت کے غیر آئینی اقدامات اورمظالم پر نوجوان بیورو کریٹ کنن گوپی ناتھ نے احتجاجا کرتے ہوئے استعفی دے دیا۔