22 جولائی، 2020، 12:44 PM

راوالپنڈی میں بیٹے نے بیوی کے ساتھ ملکر ماں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا

راوالپنڈی میں بیٹے نے بیوی کے ساتھ ملکر ماں کو بد ترین  تشدد کا نشانہ بنایا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راوالپنڈی میں بیٹے نے بیوی کے ساتھ ملکر ماں پر بد ترین تشدد کیا ، جس ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راوالپنڈی میں بیٹے نے بیوی کے ساتھ ملکر ماں پر بد ترین  تشدد کیا ، جس ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔ راوالپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد میں ملزم ارسلان اور اس کی بیوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، والدہ پر تشدد کرنے کے بعد ملزم ارسلان بیوی کو لے کرفرار ہو گیا تھا۔

پولیس کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل بھی کروا لیا گیا ہے جبکہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

News Code 1901758

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha