پاک فوج
-
پاک فوج پر دہشت گردوں کا حملہ/ 4 جوان جانبحق
پاکستانی فوج نے آگاہ کیا کہ جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں چار فوجی مارے گئے۔
-
امریکہ کو اڈا دیا ہے نہ کبھی دیں گے، پاکستانی آرمی
پاکستانی فوجی ترجمان نے پریس کانفرنس میں امریکہ کو اڈے فراہم کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو فوجی اڈے دئے ہیں نہ آئندہ دیں گے۔
-
علامہ امین شہیدی کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
پاکستان میں اتحادی حکومت دو سال سے زیادہ نہیں چلے گی
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ عمران خان نے سیاسی طور پر ایسے اقدامات کیے جو اگر جاری رہتے تو اگلے 10 سالوں میں پاکستان بدل سکتا تھا۔ اس نے اپنے طرز عمل اور باتوں سے ظاہر کیا کہ ہمیں آزاد ہونا چاہیے اور مشرق و مغرب پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔
-
پاک فوج پر دہشت گردوں کا حملہ/ 26 فوجی حاں بحق اور کئی زخمی، پاکستانی ذرائع
پاکستانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ملکی فوج کے قافلے کے راستے میں خودکش بمبار کے دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
پاک فوج کے 6 جوان دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں جان بحق
پاکستانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فوجی دستوں کی شمالی وزیرستان کے علاقے میں تحریک طالبان کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپیں ہیں۔
-
پاک فوج، پاراچنار میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر کے امن بحال کروائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صد رآیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ سیدمرید حسین نقوی نے پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں پر افغانستان اور مقامی دہشت گردوں کی طرف سے محاصرے اورقتل و غارتگری کی شدید مذمت کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے
-
پاک فوج کا ٹرک بےقابو ہوکر دریائے نیلم میں گرگیا، 4جوان جانبحق
وادی نیلم کے علاقہ چانگن میں پاک فوج کا ٹرک بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں گرنے سے چار جوان جانبحق ہوگئے۔
-
بلوچستان میں دھماکے سے پاک فوج کے 2 افسران جانبحق
بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں پاک فوج کے 2 افسران جانبحق ہوگئے۔
-
پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پہ تقرر کا عمل آج سے شروع ہو چکا، پاکستانی وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پہ تقرر کا عمل آج سے شروع ہو چکا، 5 یا 6 افسران کے نام آئیں گے ان ہی میں سے کوئی ایک فائنل ہوجائےگا۔
-
باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان جانبحق
باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو جوان جانبحق جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔