فوجی اڈے
-
جنوبی مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی اڈے میں آگ بھڑک اٹھی+ویڈیو
مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں صہیونی فوج کے اڈے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
-
شام میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملہ، سیکیورٹی سخت کر دی گئی
ذرائع ابلاغ کے مطابق شام میں موجود ایک امریکی فوجی اڈے پر مارٹر حملہ کیا گیا ہے۔