بیٹا
-
پاکستان میں شراب پینے سے منع کرنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
پاکستان کے علاقہ سرگودھا میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کےحدود میں عید کے موقع پر شراب پینے سے منع کرنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔
-
پاکستان میں ماں نے دس سالہ بیٹے کو آگ لگا دی
پاکستان کے شہر بہاولپور میں مبینہ طور پر ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر اپنے 10 سالہ بیٹے کو آگ لگا دی۔
-
راوالپنڈی میں بیٹے نے بیوی کے ساتھ ملکر ماں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راوالپنڈی میں بیٹے نے بیوی کے ساتھ ملکر ماں پر بد ترین تشدد کیا ، جس ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔