ماں
-
ماں کو کھونے سے بڑا کوئی نقصان نہیں، شہباز شریف کا مودی سے اظہار تعزیت
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں ماں اور بیٹا 18 کلو منشیات اسمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار
پاکستانی شہر فیصل آباد میں موٹروے پولیس نے ایم فور میں کارروائی کرتے ہوئے ماں اور بیٹے کو گرفتار کر کے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
-
ماں تجھے سلام! کائنات کی عظیم ہستی کا نام ماں ہے/ ماں پر کروڑوں سلام
اپنی جوانی کو قربان کرکے بچے کو جوان کرنے والی، اپنی خوشیاں نچھاور کرکے بچے کو خوشحال رکھنے والی، اپنی پرتعیش زندگی کو نثار کرکے بچے کو آسائش فراہم کرنے والی، اپنی پرسکون راتوں کی نیندوں کو قربان کرکے بچے کو پرسکون نیند سلانے والی کائنات کی عظیم ہستی کا نام ماں ہے۔ ماں تجھے سلام!
-
شہداء کی ماؤں اور ہمسروں کے اعزاز میں تقریب منعقد
حضرت ام البنین (س) کی وفات کی مناسبت سے شہداء کی ماؤں اور ہمسروں کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
شہید معماریان کی ماں کو شب عاشور شفا عطا ہوئی
اس ویڈیو میں شہید معماریان کی والدہ محترمہ کو شب عاشور میں شفا حاصل ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
شہید علی اور شہید محمد حسین لطفی کی ماں کی انتظار کے لمحات ختم ہوگئے
شہید علی لطفی اور شہید محمد حسین لطفی کی ماں سکینہ زارع زادہ کئي برسوں سے اپنے شہید بیٹوں کی انتظارکررہی تھیں اور اس سال مذکورہ شہیدوں کی ماں کے انتظار کے لمحات ختم ہوگئے ۔
-
پاکستان کے علاقہ گجرانوالہ میں ماں کو 4 بچوں سمیت قتل کردیا گيا
پاکستان میں گوجرانوالہ کے تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع علاقہ ڈوگرانوالہ میں ایک خاتون اوراس کے 4 بچوں کو قتل کردیا گیا ۔
-
بھارت میں ایک عورت کو اپنے بیٹے کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گيا
بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں ایک عورت کو اپنے بیٹے کا سر کچل کر قتل کرنے اور جسم کو مصالحے ڈال کر پکانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں زہریلا کھانا کھانے سے ماں اور تین بچے ہلاک
پاکستان کے علاقہ قصور میں سہاری روڈ کے قریب زہریلا کھانا کھانے سے تین بچے اورماں ہلاک جب کہ باپ کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
بھارت میں دو کمسن بھائیوں نے ماں کو قتل کردیا
بھارت میں 15 اور 12 سالہ بھائیوں نے لوہے کی راڈ مار کر اپنی ماں کو قتل کردیا۔
-
پاکستان میں ماں نے دس سالہ بیٹے کو آگ لگا دی
پاکستان کے شہر بہاولپور میں مبینہ طور پر ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر اپنے 10 سالہ بیٹے کو آگ لگا دی۔
-
راوالپنڈی میں بیٹے نے بیوی کے ساتھ ملکر ماں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راوالپنڈی میں بیٹے نے بیوی کے ساتھ ملکر ماں پر بد ترین تشدد کیا ، جس ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔
-
بھارت میں ایک لڑکی نے آشنا کے ساتھ مل کر ماں کو قتل کردیا
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ایک لڑکی نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر اپنی والدہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
-
بھارت میں سنگ دل ماں 2 ماہ کی بیٹی کو قتل کردیا
بھارت میں سنگ دل ماں نے اپنی دو ماہ کی بیٹی کو قتل کرکے گٹر میں پھینک دیا۔
-
بھارت میں 30 سالہ بیٹے نے 62 سالہ ماں کو قتل کردیا
بھارت میں 30 سالہ بیٹے نے اپنی ماں کی بیماری سے تنگ آکر اسے قتل کردیا ہے ماں کی عمر 62 سال تھی۔
-
شہید مرتضی ابراہیمی کی شہادت کے بارے میں ماں کی روایت
شہید مرتضی ابراہیمی کی ماں نے اپنے بیٹے کی شہادت کے وقت کے بارے میں روایت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بیٹا اسلحہ کے بغیر مظاہرین کے ساتھ گفتگو کرنے کے لئے گیا تھا۔